:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
داعش کے خلاف اتحاد میں سعودی عرب کا کردار
تجزیہ

داعش کے خلاف اتحاد میں سعودی عرب کا کردار

Wednesday 22 April 2015
حزب اللہ جيسي جماعتوں كو دہشت گرد گروپوں ميں شامل كيا تھا۔ اس حكم كي بنياد ہر يہ فتوي ديا گيا كہ ان جماعتوں كےلئے كام كرنا اور  كسي بھي قسم كي مالي امداد كا جمع كرنا حرام ہے۔  ان وجوہات كو مدنظر ركھتے ہوئے سعودي حكام نے (موصل كے سقوط كے بعد) اس اتحاد ميں شامل ہونے كےلئے امريكي اعليٰ حكام كے ساتھ ...
alwaght.net
حزب اللہ لبنان اور اسرائیل کے مابین ہونے والی جھڑپیں
تجزیہ

حزب اللہ لبنان اور اسرائیل کے مابین ہونے والی جھڑپیں

Friday 1 May 2015 ،
حزب اللہ لبنان اور اسرائیل کے مابین ہونے والی جھڑپوں اور جنگ نے نئی صورت اختیار کر لی۔ الوقت - اس قسم کی جھڑپیں جو صیہونی حکومت کے مقبوضہ علاقوں میں ہوتی تھیں 1990میں دو بار شدید جھڑپوں کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف ایک جیسا ردعمل دکھانے سے گریز کرنے کی پالیسی کو مد نظر رکھا لیکن 2006میں ناگہان ...
alwaght.net
یمن: آل سعود کی جاری جارحیت کی مذمت
خبر

یمن: آل سعود کی جاری جارحیت کی مذمت

Saturday 2 May 2015 ،
حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن پر سعودی عرب کی فوجی جارحیت اس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شیخ نبیل قاووق نے کہا کہ یمن کے خلاف سعودی جارحیت سے تکفیریوں اور صیہونیوں کو بہت امید تھی لیکن وہ پوری نہیں ہوسکیں۔ انھوں نے ...
alwaght.net
طالبان کا سیاسی اور   نظریاتی نقطه نظر
تجزیہ

طالبان کا سیاسی اور نظریاتی نقطه نظر

Wednesday 6 May 2015 ،
حزب اسلامی حکمتیار  نے   پاکستان  کے  مفادات کا خیال کرنے سے انکار کیا تو   پاکستا ن  کے قبائلی  علاقوں میں   بیت الله محسود کی قیادت میں  جنوبی وزیرستان    دسمبر  2006 میں  پاکستانی طالبان کی  بنیاد رکھی  گئی. طالبان کی تشکیل میں   اهم  عناصر اجتماعی سوچ کا فقدان , پائدار اور انعطاف ناپذیر  مذهب ...
alwaght.net
افغانستان میں بدامنی --------اسباب و علل
تجزیہ

افغانستان میں بدامنی --------اسباب و علل

Friday 15 May 2015 ،
حزب اسلامي كے اثر و رسوخ سے بھي انتہا پسند عناصر سرگرم عمل ہوچكے ہيں۔ان امور كے علاوہ اس بات پر بھي توجہ رہے كہ صدر اور چيف ايگزيكيٹيو كے اختلافات كي وجہ سے بھي افغانستان ميں بدامني ميں اضافہ ہوا ہے۔ پاكستان كا منفي كردار بہت سے مبصرين كا خيال ہے كہ مركزي ايشيا كے مسلح گروہ افغانستان كے سرحدي علاق ...
alwaght.net
افغانستان امن كونسل اور طالبان كے درميان قطر ميں بات چيت
تجزیہ

افغانستان امن كونسل اور طالبان كے درميان قطر ميں بات چيت

Wednesday 20 May 2015 ،
حزب اسلامي حكمت يار كے دو نمائندے بھي شريك ہوئۓ ۔طالبان كي طرف سے شركت كرنے والے افراد كے بارے ميں ابھي يقين سے نہيں كہا جاسكتا ہے كہ وہ ملا عمر كي اجازت سے شريك ہوئے ہيں يا بغير اجازت كے۔ . امريكہ اور اسكے اتحاديوں كے افغانستان پر حملے كو ايك عشرہ  سے زيادہ عرصہ ہونے كو ہے جو طالبان اور القاعد ...
alwaght.net
سعودي عرب ميں حملے كي عالمي سطح پر مذمت
خبر

سعودي عرب ميں حملے كي عالمي سطح پر مذمت

Saturday 23 May 2015 ،
حزب اللہ لبنان نے جمعے كے دن ايك بيان جاري كركے سعودي عرب كے مشرقي علاقے قطيف ميں واقع مسجد امام علي (ع )ميں دہشتگردانہ بم دھماكے كي مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ تكفيري اور دہشتگرد گروہوں كو نماز كي كوئي معرفت نہيں ہے اور وہ مساجد اور ديني و مذہبي مقامات كو اپنے دہشتگردانہ حملوں كا نشانہ بناتے ہيں۔ دوسر ...
alwaght.net
اسرائيل، مسلمانوں كا دشمن
خبر

اسرائيل، مسلمانوں كا دشمن

Monday 25 May 2015 ،
حزب اللہ كے سيكريٹري جنرل سيد حسن نصراللہ نے كہا ہے كہ ہماري نظريں اسرائيل كي نقل و حركت پر جمي ہوئي ہيں۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق حسن نصراللہ نے كل رات بيروت ميں جنوبي لبنان كي اسرائيل كے قبضے سے آزادي كي سالگرہ كي تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ حزب اللہ كے بہادر سپوت شام كي جنگ ميں الجھنے كے باوجود ...
alwaght.net
حزب اللہ كے ڈرون حملوں ميں متعدد دہشت گرد ہلاك
خبر

حزب اللہ كے ڈرون حملوں ميں متعدد دہشت گرد ہلاك

Thursday 28 May 2015 ،
حزب اللہ كے ڈرون طياروں كي كارروائي ميں متعدد دہشت گرد ہلاك ہو گئے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق لبنان كي اسلامي مزاحمتي تحريك حزب اللہ كے مجاہدين نے عرسال كے علاقے ميں دہشتگردوں كي دراندازي كي كوشش كو ناكام بناديا۔ موصولہ رپورٹوں ميں كہا گيا ہے كہ حزب اللہ كے بہادروں نے دہشت گردانہ كارروائي كے ارادے سے ...
alwaght.net
يمن ميں انصار اللہ كي حكمت عملي
تجزیہ

يمن ميں انصار اللہ كي حكمت عملي

Thursday 4 June 2015 ،
حزب اللہ لبنان نے بہت محدود حد تك جوابي كارروائي كي، جبكہ حزب اللہ لبنان بہت آساني سے تل ابيب اور حيفا جيسے اہم اسرائيلي شہروں كو شديد ميزائل حملوں كا نشانہ بنا سكتي تھي۔ حزب اللہ لبنان نے اس وحشيانہ بمباري كے مقابلے ميں بہت محدود حد تك اور علاماتي طور پر ميزائل حملے كئے۔ حزب اللہ لبنان كے جوابي ميز ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے